بیہوشی میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

May 30, 2023

لاہور(نامہ نگار)نولکھا کے علاقے سے ملنے والے 55 سالہ شخص کو بے ہوشی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں وہ دوران علاج توڑ گیا ہے۔پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت نہیںہوسکی ہے ۔ متوفی نشئی معلوم ہوتا ہے۔

مزیدخبریں