لاہور(نامہ نگار)سٹی ٹریفک پولیس کی شہر کو حادثات سے پاک بنانے کیلئے ٹریفک آگاہی و انفورسمنٹ مہم جاری ہے۔شہر کی مصروف اور اہم شاہراہوں پر 190 مقامات پر انفورسمنٹ ناکے قائم کئے گئے ہیں۔شہریوں خصوصاََ موٹرسائیکلسٹ کیلئے لین لائن، سٹاپ لائن اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنایا جارہا ہے۔