لڑکی سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی

کامونکی(نمائندہ خصوصی)لڑکی سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لائن پار کی اٹھارہ سالہ سونیا بی بی گھر کی بالائی منزل سے نیچے اتررہی تھی کہ اس اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث  وہ گرکر شدید زخمی ہوگئی،جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن