نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگی راہنماء حاجی مدثر قیوم ناہرا سابق ایم این اے اور چوہدری عرفان بشیر گجر سابق ایم پی اے نے مسلم لیگ کے سرگرم کارکن راجہ آزاد کے پراپرٹی آفس اور رحمان سائیکل واکر سٹور کا افتتاح کیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی افتتاحی تقریب کے شرکاء نے راجہ آزاد کو مبارکباد دیتے ہوئے کاروبار کی ترقی کیلئے دعائے خیر کی ہے۔