لاہور(کلچرل رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر اور نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب۔ انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر ایوب غوری کے مابین انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں تعلیمی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے،انکیوبیشن سنٹر کے قیام اورانسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچرکے طلباء کو آئی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس،ویب ڈویلپمنٹ جیسی جدید تعلیم کو فروغ دینے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔