اسرائیل کی پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری کھلی دہشتگردی ہے: ضیاء الدین انصاری 

May 30, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری کھلی دہشتگردی ہے۔ رفح شہر میں لاکھوں پناہ گزین عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ فلسطین میں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔

مزیدخبریں