لاہور (نیوزرپورٹر) سیکرٹری جنرل قائداعظم فورم اور ڈاکٹر پروفیسر ایم اے صوفی کے چھوٹے صاحبزادے عامر کمال صوفی ایڈووکیٹ نے سابق وزیراعظم اور سابق صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو دوبارہ مسلم لیگ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ میاں نواز شریف اس سیٹ کیلئے موزوں تھے۔