لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے خیرسگالی کے طور پر انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والی ایک خاتون اور ان کے کم سن بیٹے سمیت بھارت کے 4 شہریوں کو رہا کر کے لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا۔
پاکستان کا خیرسگالی اقدام‘ انسانی سمگلنگ کا شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہا
May 30, 2024