اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے 375 ارب روپے کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کر دیئے ہیں۔ نیلامی میں تین ماہ کے 122 ارب روپے کے ٹی بلز بیچے گئے۔
حکومت نے 375 ارب کے ٹی بلز فروخت کر دیئے
May 30, 2024