اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی ہے کہ اگر کوئی فیصلہ ہو جاتا ہے تو عدالت کو آگاہ کر دیں۔
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈی سی کو فیصلہ کر نے کی ہدایت
May 30, 2024