لاہور(سپورٹس رپورٹر)وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر کردیا۔وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ نائلہ کیانی خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ملک بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کریں گی۔
خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر
May 30, 2024