جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنا اولین ترجیح ہے:گوہر عباس

May 30, 2024

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ایسے عناصر معاشرے کا ناسور ہیں۔ ایس ایچ او گوہر عباس بھٹی اپنے فرائض منصبی فرض شناسی کے ساتھ انجام دیتے ہوئے عوام کو جانی و مالی تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی کا عمل یقینی بنایا جائے گا۔میڈیا اور عوام کے تعاون سے جرائم کوجڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او نوشہرہ ورکاں گوہر عباس بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں