نیب ترامیم کیس لائیو نشر نہیں ہوگا،سماعت کا دوبارہ آغاز ہوگیا

 نیب ترامیم کیس کے آغاز کے ساتھ ہی وقفہ کردیا گیا تھا۔ کیس کے لائیو نشر کرنے یا نہ کرنے پر ججز میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا تھا۔ جس کے بعد کیس میں مختصر وقفہ کردیا گیا تھا اور ججز مشورہ کرنے واپس چیمبر میں چلے گئے تھے۔تاہم اب کیس کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے اور کیس لائیو نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن