شرقپورشریف کےنواحی گاؤں میں گھرمیں آتشزدگی کے نتیجے میں ماں اپنی دو بیٹیوں سمیت زندہ جل گئی۔

Nov 30, 2011 | 11:36

سفیر یاؤ جنگ
شرقپورشریف کےنواحی گاؤں بوئیوال میں منوربی بی اپنی دوبیٹیوں بیس سالہ شبنم اوردس سالہ نیہا کے ہمراہ گھر میں سو رہی تھی کہ اسی دوران جلتی ہوئی موم بتی بسترپر گرگئی اورآگ نےپورےمکان کواپنی لپیٹ میں لےلیا جس کےنتیجے میں تینوں ماں بیٹیاں موقع پرہی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ بارباراطلاع کےباوجود پولیس نوگھنٹے تاخیرسےجائےوقوعہ پرپہنچی جس پر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا۔
مزیدخبریں