پولیس انتظامیہ کی غفلت، 2 ترک سیاح سکیورٹی کے بغیر تفتان بارڈر پہنچ گئے

کوئٹہ (ثناءنیوز) پولیس انتظامیہ کی غفلت 2 ترک سیاح سکیورٹی کے بغیر تفتان بارڈر تک پہنچ گئے۔ تر ک سیاح آرسون اور سبستاگزشتہ شب لیویز تھانہ بوستان کے سکیورٹی حدود سے نکلنے اور کچلاک پولیس تھانہ کے حدود سے لے کر تفتان ایران بارڈر تک تقریباً 16 گھنٹے تک اپنی ذاتی ویگن میں سفر کرنے کے باوجود کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن