قندھار (اے ایف پی+ نوائے وقت نیوز) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خاتون اور 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام نے بتایا صوبہ ارزگان کے ضلع دیہہ را¶د میں یہ افراد حج سے واپس آنے والے عزیز کو ملنے جا رہے تھے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2012ءکے پہلے 6 ماہ کے دوران ایسے دھماکوں میں 1145 شہری مارے اور 2000 زخمی ہوئے ہیں۔
ارزگان میں بم دھماکہ، خاتون اور 5 بچوں سمیت 10 جاں بحق، 8 زخمی
Nov 30, 2012