اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) یورپی یونین کی طرف سے تجارتی مراعات کے منصوبے ”جی ایس پی پلس“ سے بھرپور استفادہ کرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس دفتر خارجہ میں منعقد ہوا۔
جی ایس پی پلس سے بھرپور استفادہ کی تیاریوں کے حوالے سے دفتر خارجہ میں اجلاس
Nov 30, 2012