طب کی ترقی بھی اسی لئے رک گئی کہ مسلمانوں نے علم و حکمت سے کنارہ کشی کرلی ۔ تحقیق و تفتیش کا سلسلہ ختم ہوا، جو کچھ اسلاف چھوڑ گئے تھے اس پر قناعت کرلی۔ دوسروں کی رائے اور سمجھ پر بھروسہ کرنے لگے۔ طب کی ترقی کب سے رک چکی ہے۔
(ماخوذ از ”فکر اقبال میں سائنس کا مقام“)
(ماخوذ از ”فکر اقبال میں سائنس کا مقام“)
Nov 30, 2012