”ووٹرز کو کیا بتائینگے پانچ سال میں کیا کیا؟“ پیپلز پارٹی کے ارکان پریشان

Nov 30, 2012


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی جس محفل میں بھی اکٹھے ہوتے ہیں انکے درمیان موضوع گفتگو یہی ہوتا ہے کہ حکومت کے 109 دن باقی رہ گئے ہیں، انتخابات میں ووٹر کو کیا بتائینگے کہ پانچ سال میں کیا کیا؟ ووٹر کو آئینی ترامیم، این ایف سی ایوارڈ سے کیا ملا؟

مزیدخبریں