جاپان میں 310 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی ٹرین آ گئی


 ٹوکیو (نیٹ نیوز) اب200 میل کا سفر صرف 40منٹ میں طے کریں۔ جاپانی ریلوے فرم نے مقناطیسی ٹیکنالوجی سے آراستہ فلوٹنگ ٹرین کا آزمائشی ماڈل متعارف کرا دیا ہے جو 310میل فی گھنٹہ رفتار پکڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام سے آراستہ 92 فٹ لمبی یہ بلٹ ٹرین 16کمپارٹمنٹس پر مشتمل ہے جس میں ایک ہزار مسافر بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔آزمائشی طور پر متعارف کرائی گئی اس ٹرین کو2027 تک عام عوام کے سفر کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...