ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،باسط علی کو جرمانہ

Nov 30, 2012

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے سوئی گیس اور سٹیٹ بنک کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سوئی گیس ٹیم کے کوچ باسط علی کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں