قومی کھیل 22 دسمبر کو لاہور میں شروع ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کھیل اپنے مقررہ وقت پر 22 دسمبر کو ہی لاہور میں شروع ہونگے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور کھیلوں میں حصہ لینے والی تمام ایسوسی ایشنز اور اداروں کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن