ایجوکیشن سیس ٹیکس کی عدم ادائیگی پر لاہور جمخانہ کا بنک اکاﺅنٹ منجمد

 لاہور (نامہ نگار) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ساڑھے 6 کروڑ روپے ایجوکیشن سیس ٹیکس کی عدم ادائیگی پر لاہور جمخانہ کا بنک اکاﺅنٹ منجمد کر دیا ہے جبکہ رائل پام کلب کو 8 کروڑ 30 لاکھ روپے ٹیکس کی ادائیگی کیلئے 7 دسمبر کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن