لاہور (خبر نگار) کسٹم حکام نے ٹی 10 ریلوے پلیٹ فارمز سے واہگہ اٹاری تک بھارت سیمنٹ لیکر جانیوالی ریلوے ٹرینوں کی حفاظت کیلئے 5 رکنی ٹیم تعینات کر دی ہے عرفان ممتاز اور ان کے ساتھ 4 کسٹم سپاہی واہگہ اٹاری بارڈر تک جایا کریں گے۔
بھارت سیمنٹ لیکر جانیوالی ٹرینوں کیلئے سکیورٹی ٹیم تعینات
Nov 30, 2012