ناقص حکومتی پالیسیوں سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دہانے پر ہے، کسان بورڈ

لاہور(نیوزرپورٹر)حکمرانوں کی ناقص پالےسےوں کی بدولت ملکی معےشت مےں رےڑھ کی ہڈی کی حیثےت رکھنے والے شعبہ زراعت کا کوئی پرسان حال نہےں ہے، ان خےالات کا اظہار صدر کسان بورڈ لاہور مےاں رشےد منہالہ، چوہدری بشےر وڑائچ، سردار عرفان اللہ پڈھانہ نے ضلعی ہےڈ کوٹر برکی مےں احتجاجی رےلی سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ 

ای پیپر دی نیشن