لاہور (پ ر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا انجمن تاجران کے مطالبہ پر انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 15دسمبر تک بڑھانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک مثبت اور تعمیری قدم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بزنس کمیونٹی کوسہولت حاصل ہو گی۔
ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر خیرمقدم
Nov 30, 2013