ڈینگی کے 11 نئے مریض ہسپتال داخل، تعداد 2360 ہوگئی

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی مریضوں میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران 11 نئے مریضوں میں ڈینگی جراثیم پازیٹو پائے گئے جس کے بعد ڈینگی مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر 2360 تک پہنچ گئی ہے۔ 6 مریض لاہور میں چلڈرن ہسپتال ایک، شریف میڈیکل سٹی ایک، گنگارام 2، اتفاق ایک، جناح میں ایک مریض اور راولپنڈی میں ایک، 5 مریضوں میں ڈینگی بخار کے جراثیم پائے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...