اسلام آباد(نوائے وقت نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمود الرشید کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئر مین بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کی 7سٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئر مین شپ کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید پنجاب میں اپوزیشن لیڈر ہیں۔
محمود الرشید کوپنجاب اسمبلی میں چیئر مین پبلک اکائونٹس بنانے کا فیصلہ
Nov 30, 2013