’’پولیو مہم حرام ہے‘‘ روکیں گے: جنداللہ گروپ

اسلام آباد (اے این این) کالعدم تحریک طالبان کے جنداللہ گروپ کے ترجمان گل احمد مروت نے کہا ہے کہ القاعدہ کے نزدیک پولیو مہم حرام ہے۔ پاکستان میں پولیو مہم کو روکنے کی ذمہ داری ہمارے جنداللہ گروپ کو سونپی گئی ہے۔ نامعلوم مقام سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو ورکر مہم میں شریک نہ ہوں ورنہ وہ نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...