مصر: 11 سال قید پانے والی 21 طالبات کو رہا کرنے کا فیصلہ، جھڑپیں‘3 افرادہلاک

Nov 30, 2013

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصر نے 11 سال قید پانے والی  21 طالبات کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عدالتی کارروائی مکمل ہونے پر عبوری صدر طالبات کی معافی کا اعلان کر دیں گے۔ جھڑپوں میں ایک طالب علم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ مظاہروں پر پابندی کے مخالف بلاگر کوگرفتار کر لیا گیا۔

مزیدخبریں