کبڈی ورلڈ کپ:قومی ٹیمیں واہگہ کے راستے آج بھارت روانہ ہونگی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت میں شروع  ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی مینز اور وویمن ٹیموںکوویزے مل گئے‘ آج واہگہ بارڈر کے راستے صبح گیارہ بجے دہلی روانہ ہونگی۔میگا ایونٹ 14دسمبر کو ختم ہوگا۔ وقاص اکبر کو ٹیم منیجر جبکہ غلام عباس بٹ کو کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...