مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے قحط اور خشک سالی سے متاثرہ علاقے تھر کے مٹھی سول ہسپتال میں گذشتہ روز مزید 5 بچے غذائی کمی اور بیماریوں سے دم توڑ گئے۔ اس طرح دو ماہ میں بچوں کی اموات 148 ہوگئی۔
تھر/ بچے ہلاک
تھر: غذائی کمی اور بیماریوں سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
Nov 30, 2014