اشتعال انگیز نعرے لگانے پر اہلسنت کے رہنما اورنگزیب فاروقی سمیت 15ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج

Nov 30, 2014

جھنگ (نامہ نگار) جامع مسجد حق نواز شہید میں مخالف فرقہ کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگانے کے الزام میں کوتوالی پولیس نے اہلسنت و الجماعت کے پانچ رہنماﺅں مولانا اورنگزیب فاروقی، مولانا معاویہ اعظم، حافظ خالد، ملک منیر، کالا پہلوان، مسرور انور سمیت پندرہ ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔


مزیدخبریں