اسلام آباد پولیس کو مار نہیں کھانے دونگا، گھیراﺅ جلاﺅ کرنیوالوں کو جواب دینگے: آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی اسلام آباد طاہر عالم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جلسہ پُرامن ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بڑے گڑھوں کے ساتھ کنٹینر لگائے ہیں، کنٹینر پر لکھ دیا ہے کہ خطرہ ہے کیونکہ تحریک انصاف کے کارکن اس پر چڑھ سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ کے احکامات کے مطابق ریڈ زون میں آنیوالے شہریوں کو نہیں روکیں گے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں جلسے کے شرکاءکی تلاشی لی جائے گی، پولیس اہلکاروں کو مار نہیں کھانے دوں گا، جلاﺅ گھیراﺅ، عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگانے والوں کو جواب دینے کا حق ہے۔
 آئی جی اسلام آباد

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...