واربرٹن (نامہ نگار) بھائی کے انتقال کی خبر سنتے ہی دوسرا بھائی بھی چل بسا۔ محلہ رسولنگر کا چوہدری رحمت اللہ انتقال کرگیا۔ اسکی وفات کے چند گھنٹے بعد اسکا بڑا بھائی چوہدری رحیم بخش بھی صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے داغِ مفارقت دے گیا۔ دونوں کی رسم قل اتوار آج محلہ رسولنگر میں ادا کی جائیگی۔
بڑا بھائی انتقال
واربرٹن: چھوٹے بھائی کے انتقال کی خبر سن کر بڑا بھائی بھی چل بسا
Nov 30, 2014