محمد سجاد ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل ہار گئے

بنگلور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی کیوئسٹ محمد سجاد ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں ہار گئے۔ سخت مقابلے کے بعد ان کے چینی حریف یانگ پنگ ٹا¶ نے انہیں شکست دی۔ یانگ پنگ ٹا¶ کم عمر ترین چیمپئن بن گئے۔ یانگ پنگ ٹا¶ نے 14 سال کی عمر میں ورلڈ ٹائٹل جیتا۔ چینی حریف نے محمد سجاد کو 7 کے مقابلے میں 8 فریم سے شکست دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...