قومی باکسنگ چیمپئن شپ آرمی کے نام

Nov 30, 2015

کراچی(سپورٹس رپورٹر)35 ویں قومی باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے 3گولڈ اور 2 نے سلور اور4 برانز میڈل حاصل کئے۔ ایئرفورس نے دوسری‘ واپڈا نے تیسری اور ہائر ایجوکیشن نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ سید صدر پی او اے عارف حسن نے انعامات تقسیم کئے اور منتظمین کو ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔

مزیدخبریں