آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاوراے پی ایس حملےمیں ملوث4دہشتگردوں کے بلیک وارنٹ پردستخط کر دیے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاوراے پی ایس حملےمیں ملوث4دہشتگردوں کے بلیک وارنٹ پردستخط کر دیے۔دہشتگردوں میں مولوی عبدالسلام ولد شمسی،علی ولد اول باز خان،مجیب الرحمان،سبیل الیاس شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن