رملہ (اے ایف پی) فلسطینی صدر محمود عباس کو فتح پارٹی کا دوبارہ سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ترجمان محمود ا بو نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ محمود عباس کو اتفاق رائے سے دوبارہ مقرر کیا گیا ہے۔
محمود عباس فتح پارٹی کے دوبارہ سربراہ مقرر
Nov 30, 2016