عوامی تحریک اور منہاج القرآن کا سائیکل کارواں ملتان پہنچ گیا

Nov 30, 2016

لاہور(خصوصی نامہ نگار )پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ اور تحریک منہاج القرآن کا ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں شہر اولیاء ملتان پہنچ گیا۔ کارواں 2 دسمبر کو فیصل آباد اور 4دسمبر کو لاہور پریس کلب پہنچے گا ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر رہنما پرتپاک استقبال کرینگے۔

مزیدخبریں