اسلام کے پیروگار امن کے سفیر ہیں دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں: راغب نعیمی

لاہور(خصوصی نامہ نگار )ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ مسلم امہ زوال سے نجات کیلئے علم وتحقیق کاراستہ اختیار کرے کیونکہ ترقی کاراز علم کے حصول میں مضمر ہے، مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ علم حاصل کریں اورتعلیم کے فروغ کے لئے تعلیمی ودینی ادارے قائم کریں،اسلام کے پیروکار دنیا میں امن کے سفیرہیںانتہاء پسند ی اوردہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...