سلمان رفیق، عمران نذیر پیرا میڈیکل سٹاف کے مسائل حل کرانے میں کردار ادا کریں: ارشد بٹ

Nov 30, 2016

لاہور(نیوز رپورٹر ) پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کا اجلاس گزشتہ روز میو ہسپتال میں منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت چیئر مین رانا تنویر، صدر محمد رشد بٹ اور جنرل سیکرٹری رضوان اعجاز نے کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے صدر محمد ارشد بٹ نے خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کو وزارت ملنے پرمبارکباد دی انہوں نے کہا کہ وہ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

مزیدخبریں