25فیصد پاکستانی مذہب کو سیاست سے الگ رکھنے کے حامی‘ 12برس قبل 33 فیصد تھے: گیلپ سروے

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں مذہب اور سیاست کو الگ کرنے کے حوالے سے سوچ کے حامل افراد میں 8فیصد کمی ہوگئی ہے ۔ گیلپ سروے کے مطابق 12سال پہلے 2004میں 33فیصد افراد مذہب اور سیاست کو الگ کرنے کے حامی تھے سال 2016میں یہ شرح 25فیصد رہ گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...