تہران ( اے این این ) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک چھوٹے بحری جہاز نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر پر ہتھیار تان لئے۔ اس عمل کو امریکی دفاعی اہلکاروں نے غیر محفوظ اور غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔
ایرانی کشتی نے آبنائے ہرمز میں امریکی ہیلی کاپٹر پر ہتھیار تان لئے: امریکہ
Nov 30, 2016