نواز شریف نے شاہ محمد کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) مسلم لیگ ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ( ن) سندھ کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔
ترجمان مسلم لیگ (ن) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق شاہ محمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شاہ محمد

ای پیپر دی نیشن