نواز شریف نے ملک کا بیڑا غرق کردیا:لطیف کھوسہ

Nov 30, 2017

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)پیپلزپارٹی کے رہنما سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے شاہد خاقان عباسی جاتی امرا سے باہر نہیں نکلتے، احسن اقبال اور چوہدری نثار ایک دوسرے کو نالائق کہہ رہے ہیں۔

مزیدخبریں