کراچی: نیپا چورنگی پر سیوریج لائن پھٹنے سے بدترین ٹریفک جام

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں نیپا چورنگی پر واٹر بورڈ کی سیوریج لائن پھٹنے سے شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے نیپا چورنگی پر گندا پانی سڑک پر جمع ہوگیا ۔

ای پیپر دی نیشن