جنوبی چینی سمندر کے قریب بھارت کو نیوی بیس مل گیا، سنگاپورکے ساتھ معاہدہ

سنگاپور (نیٹ نیوز) بھارتی وزیر دفاع نرمیلا ستھرا مان نے سنگا پور کے ہم منصب سے ملاقات کی۔ دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت اہم امور پر بات ہوئی، ملاکا کے علاقہ میں بھارت کو لاجسٹکس بیس مل گیا۔ بھارتی جنگی جہاز کھڑے ہونگے ور ری فیولنگ کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن