جلد کی بیماری ایگزیما کی وجہ گندگی ہے: طاہر جمیل، غلام مجتبیٰ

Nov 30, 2017

لاہور(کامرس رپورٹر) نومبر کا آخری ہفتہ دنیا بھر میں جلدی بیماری ایٹوپک ڈرما ٹائٹس (اے ڈی) یعنی ایگزیما کے حوالے سے آگہی کے طور پر منایا جارہا ہے ۔ڈاکٹر طاہر جمیل اور ڈاکٹرغلام مجتبیٰ نے کہا کہ ایگزیما سے 84 فیصد مریضوں کی زندگی میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور انہیں سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایگزیما کی ایک وجہ گندگی، صفائی ستھرائی کا بہتر نہ ہونا بھی ہوسکتی ہے۔

مزیدخبریں