اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر میں 92 ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز برطرف کر دیئے گئے۔ وزارت قانون نے لاءافسروں کی بدطرفیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 104 نئے ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔نئے تعینات وفاقی لاءافسروں کا تعلق پی ٹی آئی، مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم سے ہے۔
92 برطرف
92 ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل برطرف، 104 نئے تعینات
Nov 30, 2018